نسبت مبادلہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی شے کی نسبت مبادلہ سے مراد اس کی وہ قیمت ہے جو فروخت کرنے پر مسلمہ آلہ مبادلہ (سونا) کی شکل میں وصول ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی شے کی نسبت مبادلہ سے مراد اس کی وہ قیمت ہے جو فروخت کرنے پر مسلمہ آلہ مبادلہ (سونا) کی شکل میں وصول ہو۔